PDA

View Full Version : پولیس کی آڑ میں ھزاروں جرم



بےباک
02-27-2015, 10:32 AM
http://ummat.net/2015/02/27/images/story6.gif

شاہنواز
02-27-2015, 08:52 PM
جی یہ کوئی نئی بات نہیں ہے متحدہ کے کتنے ہی کارکن پولیس میں موجود ہیں جن کو ساتھی کے نام سے پکارا جاتا ہے اور وہ پولیس میں رہتے ہوئے بھی کارکن کا کام کررہے ہیں یا ان ہی کی سکواڈ کی ڈیوٹی کا ایک حصہ ہے متحدہ والے کسی پولیس والوں کو اپنے سکواڈ میں نہیں بلاتے وہ صرف ساتھی پولیس والوں کو ساتھ رکھتے ہیں جوان سے مخلص ہو-