PDA

View Full Version : دہشتگرد چوہے کو پھانسی دو



سید انور محمود
03-10-2015, 06:35 AM
دہشتگرد چوہے کو پھانسی دو




1734


سعودی عرب میں چوہے بہت ہوتے ہیں، جدہ میں رہتے ہوئے اکثر ہماری ان سے ٹھنی رہتی تھی ، مگر صاحب ہم سے ڈرتے بھی بہت تھے، مگر اب ہم سعودی عرب چھوڑ چکے ہیں تو چوھے کھلم کھلا دہشتگردی کررہے ہیں، لہذا ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس چوہے کو پاکستان لاکر پھانسی دی جائے، تاکہ ہم دنیا کو بتاسکیں کہ کیا ہوا ہم اصل دہشتگردوں کو کچھ نہیں کہہ پاتے مگر چوہوں کو تو پھانسی دے سکتے ہیں، نواز شریف اس دہشتگرد چوہے کو پھانسی دینا آپکا فرض ہے، ہوسکتا ہے یہ آپکے ہی ریال ہوں۔