PDA

View Full Version : ٖقرآن پاک کا خلاصہ



محمدانوش
04-01-2015, 03:52 PM
ایک بزرگ ٹرین میں سفر کررہے تھے ایک نوجوان بھی سوار تھا وہ بزرگ کی علمی قابلیت سے بہت متاثر ہوا
بزرگ کی منزل آگئ جب اپنی منزل پر اترنے لگے تو نوجوان نے اچانک سوال کردیا..
آپ قرآن مجید کا خلاصہ کتنی دیر میں بیان کرسکتے ہیں؟
بزرگ مسکر اۓ اور فرمایا:
"میں قرآن پاک کا خلاصہ ٹرین سے پلیٹ فارم پر قدم رکھنے کے درمیان بیان کرسکتا ہوں"
نوجوان حیران ہوا پوچھا کیسے؟
بزرگ نے فرمایا:
"قرآن پاک کا خلاصہ اللہ کی عبادت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت اور انسانیت کی خدمت اور بھلائی ہے"

شاہنواز
04-04-2015, 05:19 PM
بہترین زبردست مزید الفاظ نہیں ہیں