PDA

View Full Version : اردو منظر کو پانچویں سالگرہ مبارک



تانیہ
08-13-2015, 06:16 PM
http://forum.fathinet.com/richedit/cliparts/Islamic/bismi_allah_salam_07.gif
http://i50.tinypic.com/9vk1er.gifhttp://urdulook.info/imagehost/?di=Y3HOhttp://i50.tinypic.com/9vk1er.gif

کیسے ہیں سب ساتھی امید ہیں کہ بخریت ہونگے ابھی ابھی رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹیں عید کی خوبصورت خوشی کو انجوائے کیا اور ساتھ ہی آزادی کے گیت گائے تو کیوں نا مزید ایک اور خوشی کو بھی منایا جائے ۔۔۔جی ہاں اپ جان گئے ہونگے ۔۔۔۔یہ خوشی ہے ہمارے پیارے اردو منظر کی سالگرہ کی ۔۔۔۔پتہ ہی نہیں چلا پلک جھپکتے وقت گزر رہا اور پیارا اردو منظر پانچ سال کا ہو گیا جبکہ ایسا لگتا ابھی کل کی ہی بات ہو کہ اردو منظر کو ایک خوبصورت و نیک نیتی کے جذبے سے آپسی محبت کے ساتھ شروع کیا گیااور پھر قافلہ چلا تو بہت سے پیارے پیارے ساتھی اس میں شامل ہوتے چلے گئے اور اردو منظر پروان چڑھ رہا ۔۔۔تو آ جائیں سبھی ساتھی اور مل کے منائیں اردو منظر کی سالگرہ اپنے اپنے انداز سے خوبصورت الفاظ سے اور پیار بھرے جذبات سے
http://urdulook.info/imagehost/?di=913120664548
http://urdulook.info/imagehost/?di=9O91http://urdulook.info/imagehost/?di=9O91http://urdulook.info/imagehost/?di=9O91


اردو منظر کو پانچویں سالگرہ مبارک



http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413http://urdulook.info/imagehost/?di=1131309976413
میری طرف سے ، اردو منظر انتظامیہ کی طرف سے تمام صارفین اردو منظر کو پانچویں سالگرہ کی دلی مبارکباد
http://urdulook.info/imagehost/?di=OBNT
http://urdulook.info/imagehost/?di=2YLA
http://urdulook.info/imagehost/?di=LY6L
http://urdulook.info/imagehost/?di=LS9N
http://urdulook.info/imagehost/?di=H0P7

http://urdulook.info/imagehost/?di=40SA

تیری سالگرہ پر
اے میری جان
میں تیری نذر کرتی ہوں
اپنی بے لوث محبتوں کے گلاب سارے
اپنی آنکھوں میں اٹھے خواب سارے
اپنی وفاؤں کے رنگ سارے
کہ یہی تحفہ ہے
اے میرے ہمسفر
میرے پاس
تیرے لئے
http://urdulook.info/imagehost/?di=QA9Shttp://urdulook.info/imagehost/?di=QA9Shttp://urdulook.info/imagehost/?di=QA9S

بےباک
08-13-2015, 10:58 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=16E5

بےباک
08-13-2015, 11:05 PM
http://rajafamily.com/lib/00050K018.gif
اردو منظر فورم انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک کامیاب فورم ہے، اصلاحی پہلو لئے ہوئے وطن عزیز کی سر بلندیوں کے لئے کوشاں ساتھیوں کی لگاتار محنت کا نتیجہ ہے ،
اللہ تعالی کے حضور عاجزی سے دعا گو ہیں کہ ہمارا یہ سفر اسی جذبہ سے جاری رہے، آمین

aliimran
08-14-2015, 09:10 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=LEWS