PDA

View Full Version : اج ہے ، کل نہ ہو !



روشن خیال
08-19-2015, 05:37 PM
السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ ( از صباملک )

اج ہے، کل نہ ہو !

جو کرنا ہے کر لو ، اخر موت ہے



ملے خاک میں اہل شاں ، کیسے کیسے

مکین ہوگۓ لامکاں ، کیسے کیسے
ہوے نامور ، بے نشان ، کیسے کیسے

زمین کھا گئ آسمان ، کیسے کیسے
اک دن مرنا ہے ، آخر موت ہے
جو کر لے جو کرنا ہے ، آخر موت ہے



دینا اخرت کی کھیتی ہے اس میں جو بیجوں گے وہی اخرت میں کاٹنا ہے ۔


رب العزت اس دنیا سے رخصت ہونے سے پہلے ہمیں ایمان کو پورا کرنے کی توفیق دے


تاکہ فلاح ہوجاے ۔ اللہ ہمیں قران کو سمجھ کر اس پر عمل کرنے کی


توفیق دے ، دنیا کی تخلیق کا مقصد، ایمان کی تکمیل ہے ۔



قران ، نماز اور ارکان اسلام ہماری فلاح اور شیطان سے بچنے کا ہتھار ہے اور حققوق العباد جہنم سے پناہ ہیں


بیشک اللہ پاک نے انسان کو اورجنات کو عبادت کے لیے پیدا کیا،، تاکہ ان کو ازماؤں یہ میری بندگی کرتے ہیں اور میرے حکم بجا لاتے ہیں ۔۔۔ فرشتےجب قیامت کو سر اٹھاہیں گے تو یہی کہیں گے ہم حق بندگی ادا نہ کرسکے ۔۔۔۔
تم اللہ کی کونسی کونسی نعمت کو جھٹلاو گے ۔ ہر نعمت پر سجدہِ شکر ادا کرے بھی تو نعمتوں کے بدلے سجدے کم لگتے
ہیں ۔۔ اللہ ہمیں سجدہ شکرانہ کی کرنے کی توفیق دے
آمین


خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔۔۔۔۔ خوشیاں بانٹنا بھی عبادت ہے !!!


اللہ نگہبان

روشن خیال
08-19-2015, 05:41 PM
بیشک۔۔۔۔۔لمحہ لمحہ عبادت ہے پر۔پھر نیکی کرنے کا موقع ملے یا نہ ملے

جزاک اللہ خیر

بےباک
08-20-2015, 07:23 AM
آج ہے، کل نہ ہو !
جو کرنا ہے کر لو ،آخر موت ہے

بہت خؤب ،
قران ، نماز اور ارکان اسلام ہماری فلاح اور شیطان سے بچنے کا ہتھار ہے اور حققوق العباد جہنم سے پناہ ہیں

سید انور محمود
08-20-2015, 12:46 PM
محترم روشن خیال صاحب
ماشااللہ بہت اچھا لکھتے ہیں آپ لیکن اسکو غلط جگہ پوسٹ کرتے ہیں، آپ کےلیے مذاہب کا سیکشن مناسب ہے، لہذابراے مہربانی اپنی پوسٹ وہاں لگاینگے تو شکر گذار ہونگا۔

بےباک
08-22-2015, 11:08 PM
سچ فرمایا ،،

روشن خیال
08-24-2015, 05:10 PM
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ



جناب محترم انور !



اپ نے بجا فرمایا ۔۔۔



مگر اسلامی سیکشن کہاں ہے ؟



قلم و قالم کے زریعے اپنی پسندیدہ لکھاری کا پیغام ادھر ہی لگانا تھا ۔۔۔ یا کہ مزہب کے موضوع پر ۔۔۔۔ مزہب کے سیکشن میں لگانا تھا ۔۔۔ اور کسی موضوع پر ادھر لگا سکتے ہیں ۔؟ ۔



اپکی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں دین کی سمجھ عطا کرے اور ہمیں ایسا بناے جب اس کے پاس جاہیں تووہ ہمیں پسند کر لے ۔



آمین اللہ نگہبان

روشن خیال
08-24-2015, 05:24 PM
بے باک جی

آداب عرض

اپکی نظر عنایت ہے ورنہ بندہ ناچیز !

ہمیں کمال حاصل ہے ۔۔۔۔ ہم غموں کو خوشیوں میں بدل دیتے ہیں!!!

تم نے چنگاری کیا دکھائی ہم نے تو اشانہ ہی پھونک ڈالا ،،،، ھاھا جانی

میرے پیارے شفیق راھمنا

خدا اپ کی لمبی عمر کرے اور اپ شفقت اور پیار سے اپنے تجربات کی روشنی می

مزید روشن راہ دکھاتے رہے تاکہ اللہ پاک ہمیں دونوں جہانوں میں کامیاب کرے

امین

سید انور محمود
08-24-2015, 11:29 PM
اسلام علیکم
بھای روشن خیال اگر آپ فورم میں جایں تو پہلے استقبالیہ ہے پھر مذہب ، اُس میں لگایں لیکن اگر آپ کا خیال ہے کہ یہں پوسٹ کرینگے تو علیدہ بات، یہاں عام طور پر سیاسی کالم پوسٹ ہوتے ہیں۔

روشن خیال
08-25-2015, 01:16 AM
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بھائی انور صاحب
اپ نے راھمنائی کی ہے اپکا بہت بہت شکریہ !
بات اصل کچھ اسطرح ہے ۔۔ اس قلم و قلم میں ۔۔۔ لکھا ہے اپنے پسندیدہ لکھنے والوں کے مضمون ادھر لگاہیں ۔۔۔ اس حوالہ سے میں اکثر صبا ملک کے ارٹیکل ادھر لگا دیتا ہوں ۔۔۔ از صبا ملک کے حوالے سے !
اگر میں کچھ مزہب پر لکھوں گا تو انشااللہ ۔۔ مہذہب کے شعبہ میں لکھوں گا ۔۔۔
مزید اپکی طرف سے راھمنائی کا مشکور رہوں گا ۔۔۔ ہر دن ایک تجربہ اور سبق ہوتا ہے ۔ اللہ ہم میں وہ شعور پیدا کردے ہم ہر شعبہ میں اپنا کام اچھے طریقے سے انجام دے سکے
شکریہ کے ساتھ دعا گو ۔۔۔ روشن خیال
اللہ نگہبان