PDA

View Full Version : جمرود ميں خودکش حملہ



Shanzeh
09-01-2015, 08:50 PM
شانزےخان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹڈيپارٹمينٹ




http://s3.postimg.org/45ur8y7gj/Jamrud_attack.jpg


http://www.dawn.com/news/1204217/at-least-six-killed-56-injured-in-khyber-suicide-attack


ہم جمرود ميں پاکستان کی سيکورٹی فورسز پر ہونے والے خودکش حملےکی شديد مذمت کرتے ہيں۔ پاکستان کے بہادرفوجيوں کی ہلاکت کا يہ واقعہ ان مجرموں کی سفاکی کو عياں کرتا ہے جو انتہائ بےرحمانہ انداز ميں حکومت پاکستان کےاہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہيں۔ ہماریدعائيں اس پرتشدد واقعے کے متاثرين کےاہل خانہ کے ساتھ ہيں۔


تشدد پر مبنی ان اقدامات کے ذريعے يہ دہشت گرد مسلسل يہ واضح کر رہے ہيں کہ ان کی سوچ اور اہداف پاکستان کی عوام کے برخلاف ہيں جو پاکستان کو ايک پرامن، مستحکم اور ترقی يافتہ ملک کے طور پر ديکھنے کے متمنی ہيں۔


شانزےخان – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹڈيپارٹمينٹ


digitaloutreach@state.gov


www.state.gov (http://usinfo.state.gov/)


https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu


http://www.facebook.com/USDOTUrdu


http://s24.postimg.org/sulh4j7f9/USDOTURDU_banner.jpg