PDA

View Full Version : بکاؤ میڈیا اور اس کے کردار



بےباک
09-16-2015, 06:01 AM
کل یہ تازہ ترین لسٹ جس کو بحریہ ٹاؤن کے لیٹر پیڈ پر نشر کیا گیا ہے ، اس کی سچائی کے بارے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے ، کتنی رقم اور کتنے پلاٹ اور کون کون سی سہولت دی گئی
اس بارے ملک ریاض صاحب اور وہ صحافی اور اینکر بہتر بتا سکتے ہیں جن کے نام اس لسٹ میں موجود ہیں ،
اس خبر کو اس جگہ سے لیا گیا ہے ، لنک درج ذیل ہے ،۔
Bahria Town issues funded journalist listhttp://www.localistantimes.com/2015/09/bahria-town-issues-funded-journalist-list/

http://i1.wp.com/www.localistantimes.com/wp-content/uploads/2015/09/111.jpg
http://i2.wp.com/www.localistantimes.com/wp-content/uploads/2015/09/21.jpg

http://i2.wp.com/www.localistantimes.com/wp-content/uploads/2015/09/31.jpg

http://i0.wp.com/www.localistantimes.com/wp-content/uploads/2015/09/41.jpg

سید انور محمود
09-16-2015, 04:30 PM
ہمارے ملک میں سب کچھ ممکن ہے، یہ لسٹ سو فیصد درست بھی ہوسکتی اور سو فیصد غلط بھی۔

بےباک
09-17-2015, 08:41 AM
تازہ ترین ٹویٹ میں ملک ریاض صاحب نے اس لسٹ کو فیک یعنی جعلی قرار دے دیا ہے ،
بس آسان سا جواب ، اللہ اللہ خیر سلا ،