PDA

View Full Version : الطاف حسین اور ڈاکٹر عاصم حسین ملی بھگت ،



بےباک
09-23-2015, 04:57 AM
http://ummat.net/2015/09/21/images/story1.gif

بےباک
09-23-2015, 04:57 AM
http://ummat.net/2015/09/22/images/story1.gif

بےباک
09-23-2015, 04:57 AM
http://ummat.net/2015/09/23/images/story1.gif

علي اڪبرجلباڻي
09-25-2015, 12:55 PM
اسلام علیکم!
یہ حقیقت ہے کہ ایم کیو ایم نے مزدوروں اور انسانیت کا دل رکھنے والوں کا ناحق خون بہایا ہے شاید تاریخ میں کسی نے نہ بہایا ہو۔ بہت افسوس ہوتا ہے کہ مسلمان ہو کر اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو بیقصور ناحق گولیوں سے اڑا دینا مزدور بھائیوں کو زندہ جلا دینا یہ کہاں کی مسلمانی ہے یہ کون سی وفاداری ہے اپنوں سے ۔ اب ایم کیو ایم کا طبقہ غلیظ ہو چکا ہے اب ان کا صفایا ضروری ہے ۔ میں سلام کرتا ہوں جناب راحیل شریف کو جو لوگ اپنے وطن اور معاشرے میں کینسر کا مرض بن چکے ہیں ان کو کاٹ کر صفایا کر رہے ہیں۔
دوستو، کسی کا لخت جگر، کسی کا شوہر یا بیٹے ،بیٹی کا باپ مزدوری کی غرض سے کراچی آئے ،خون پسینہ بہا کر رات دن ایک کر کے مزدوری کرے ۔ پیچھے والدین،بیوي ،بیٹے بیٹیاں اور بہن بھائی آس لگائے بیٹھے ہیں ک ہمارا بیٹا ، بھائی ، شوہراور باپ کچھ نہ کچھ لے آئگا اور ہمارے دن بدل جائینگے، اسی آس میں والدین کے آگے بیٹے کی ، بیوی کے آگے شوہر کی ، بہن بھائیوں کے آگے بھائی کی اور بچوں کے آگے باپ کی لاش ایم کیو ایم والے تحفے میں بھیج دیں ، کتنی دعائیں نکلتی ہونگی ایم کیو ایم والوں کیلئے ۔ اللہ تعالی ہر کسی کی دعا سنتا ہے کیا ان غریبوں کی دعا نہیں سنی ہوگی ۔ اللہ پاک اس دنیا میں بھی سزا دیتا ہے۔ ظالموں کے سربراہ الطاف کی ایک ٹانگ ڈاکٹروں نے کاٹ دی ہے دوسری اب کٹنے کو ہے ، یہ میرے رب کی طرف سے سزا نہیں تو کیا ہے ۔