PDA

View Full Version : ایم کیو ایم ۔۔۔۔اجی چلے آو



سید انور محمود
10-14-2015, 03:51 PM
1848
اجی چلے آوُ، تمیں راحیل نے ڈرایا، نواز نے بلایا، اجی چلے آوُ

بےباک
10-25-2015, 07:48 AM
ھاھاھاھاھاھا
ایک ہی کارٹون سے سب کچھ واضع ہو گیا ، تفصیل اور تبصرے کی ضرورت ہی نہ رہی ،

شاہنواز
10-30-2015, 05:26 PM
ایک نئی خبر کے تحت ایم کیوایم پھر بگڑگئی ہے حکومت سے اختلافات پھر بڑھ گئے ہیں