PDA

View Full Version : پیپلزپارٹی کو سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا



سید انور محمود
11-11-2015, 03:42 PM
1857
پیپلزپارٹی کو سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا

وقت کیسے بدلتا ہے اگر نہیں پتہ تو کراچی میں پیپلزپارٹی کے گڑھ لیاری سے آنے والی یہ خبر پڑھ لیں۔۔۔۔۔۔۔۔
پیپلزپارٹی کو سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا لگا ہے اور اسے اپنے گڑھ لیاری سے کئی نشستوں پر کوئی امیدوار نہیں مل سکا۔ بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کو لیاری سے 7 یونین کمیٹی پر چیئرمین اور وائس چیئرمین کا کوئی امیدوار نہیں ملا جب کہ وارڈ کونسلر کی 39 نشستوں پر کوئی جیالا میدان میں نہیں ۔
پھر بھی کہتے ہیں ۔۔۔۔زندہ ہے بھٹو زندہ ہے۔۔۔۔۔ زندہ ہے بی بی زندہ ہے۔۔۔۔۔
اگر ان دونوں میں سے کوئی آپکو مل جائے تو لیاری کی یہ خبر اُنکو ضرور سنادیجیے گا، مجھے یقین ہے بھٹو اور بینظیردونوں بہت رویں گے۔

بےباک
11-12-2015, 06:08 AM
اپنے کئے کی سزا خود بھگت رہے ہیں ،
اس میں کسی کو کوئی دوش نہیں ،

شاہنواز
11-18-2015, 06:13 PM
بالکل جناب شکریہ یہ سچ ہے اور زرداری صاحب تو بدلیاتی بینر سے ہی غائب ہوگئے ہیں