PDA

View Full Version : کاروان اردو



بےباک
12-03-2015, 08:19 AM
کاروان اردو
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=9SKO

اسلام علیکم
وطن عزیز پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے ایک اور اہم ترین موڑ سے گزر رہا ہے اور اسے ترقی یافتہ دنیا کے ساتھ ہم قدم ہونے کے لئے ابھی کئی اور منازل طے کرنا ہیں... جبکہ زبان وہ اولین چابی ہے جو ترقی کے راستے میں حائل رکاوٹوں کے تالے کھول سکتی ہے...

ہماری آپ سے درخواست ہے کہ نفازِ اردو کے لئے عدالت عظمی کے تاریخی فیصلے پر عمل درآمد کرانے کے لئے 6 دسمبر بروز اتوار صبح دس بجے مسجد شہداء سے پنجاب اسمبلی تک چلنے والے کاروانِ اردو میں اپنی شرکت کو یقینی بنا کر قومی تشخص کے احیاء و فروغ میں اپنا کردار ادا کریں


آپ اس کاروانِ اردو کو نتیجہ خیز بنانے کے لئے جیسے چاہیں پاکستان قومی زبان تحریک کی معاونت کر سکتے ہیں
1. اپنی شرکت یقینی بنا کر
2. انتظامی امور میں حصہ ڈال کر
3. مالی طور پر یا وسائل کی دستیابی کے ذریعے
4. اور اس پیغام کو سوشل میڈیا اور اپنے حلقہ احباب تک پہنچا کر....
کیونکہ کہ یہ قوم کی تعمیر نو کا عمل ہے
الداعی
عزیز ظفر آزاد

بےباک
12-03-2015, 08:22 AM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=JNIL