PDA

View Full Version : الف نون اور ہمارا سماجی معاشرہ



سید انور محمود
12-19-2015, 09:18 PM
الف نون اور ہمارا سماجی معاشرہ
1865
آپنے یہ تو پڑھ لیا ہوگا یا سن لیا ہوگا کہ پاکستان ٹی وی کی مشہور سیریل الف نون کے رایٹر اور مرکزی کردار کمال احمد رضوی عرف الن دو دن قبل مالک حقیقی سے جاملے، اللہ تعالی اُنکی معغفرت فرمائے۔ 100 لفظوں کی کہانی کے مصنف مبشر علی زیدی نے اپنی 100 لفظوں کی کہانی میں الن کی اپنے ساتھی ننھے سے ملاقات کی منظر کشی کی ہے ، اس منظر کشی کو پڑھنے کے بعد میرا تبصرہ کچھ یوں تھا کہ "جس معاشرئے میں ننھے مرجایں اور صرف الن رہ جائیں، وہاں یہ ہی حال ہوتا ہے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید ہمارے موجودہ سماجی معاشرے کی اس سے بہتر ترجمانی اور نہ ہو۔ آپ کیا کہتے ہیں، مبشر صاحب کی کہانی "الف نون" نیچے موجود ہے۔
1866

1867