PDA

View Full Version : قائم علی شاہ کی مہربانیوں پر احتجاج



سید انور محمود
01-07-2016, 05:26 PM
اپوا گرلز کالج کریم آبادکی طالبات اور اساتذہ کا وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی مہربانیوں پر احتجاج
1871
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اپوا گرلز کالج کریم آبادکی طالبات اور اساتذہ نے بدھ کو کالج کے باہر احتجاج کیا ۔ طالبات کا کہنا تھا کہ کالج کے مرکزی دروازے پر گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے پانی جمع ہے اور ایک گڑھا بھی بناہوا ہے جس کے باعث ہمیں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ گڑھے میں 2طالبات گر کر زخمی بھی ہو چکی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے زبردست نعرے بازی بھی کی اور مطالبہ کیا کہ پانی کو صاف کرایا جائے۔
1872

شاہنواز
01-11-2016, 06:05 PM
جناب سید صاحب جی کس کو کہہ رہے ہیں یہ تو کوئی بات نہیں کہا ان کو جاتا جس پر کوئی بات اثر ہوتی ہو