PDA

View Full Version : سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان



بےباک
01-08-2016, 07:09 AM
http://ummat.net/2016/01/08/images/story2.gif

شاہنواز
01-11-2016, 05:46 PM
سعودیہ ایران تنازعہ نئی بات نہیں ہے ایک موقع پر حج کے دوران ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی بھی موجود تھے تو اس وقت کے امام کعبہ نے خطبہ حج میں ایرانی صدر کی موجودگی میں ایسا خطبہ ارشاد فرمایا تھا کہ ایرانی صدر غصہ کی حالت میں اٹھ کر کھڑے ہوگئے تھے ان کے رفقاء کے سمجھانے بجھانے پر وہ دوبارہ بیٹھ گئے اس کے بعد وہ امام کعبہ دوبارہ نظر نہیں آئے میری معلومات کے مطابق ۔ اب نیا تنازعہ سعودیہ ایران کا شیعہ رہنماؤں کی پھانسیوں کا معاملہ ہے اگر اس تناظر سے ہٹ کر اس بات پر غور کیا جائے تو یہ مسئلہ اپنی جگہ مسلمہ ہے لیکن سعودیہ درحقیقت مشرق وسطیٰ میں اپنے پاؤں اور آس پاس کی پڑوسی ریاستوں میں اپنی دھاک بٹھانے کے چکر میں ہے اگریہ کہا نہ جائے کہ اپنا اثر و رسوخ عرب ممالک اور پاکستان جیسے ممالک کو اپنے پریشر میں لینے کی کوشش کررہا ہے اور یہ خطہ انبیاء کرام کی سرزمیں عرب دوحصوں میں تقسیم ہوتی نظر آرہی ہے ، یونان ، یمن ،شام، ایران اور اب پاکستان ان سب میں سعودیہ سرفہرست نظر آتا ہے ۔