PDA

View Full Version : ڈپٹی اسپيکر شہلارضا کو ٹیوشن لینے کا مشورہ



سید انور محمود
01-19-2016, 04:37 AM
1875
سندھ اسمبلی کی ممبر اور ڈپٹی اسپيکر شہلارضا کو ٹیوشن لینے کا مشورہ

سندھ اسمبلی کی ممبر اور ڈپٹی اسپيکر شہلارضا اور متحدہ کے رکن محمدحسين اکثر سندھ اسمبلی کے اجلاس ميں آپس میں تلخ کلامی کرتے رہتے ہیں۔ 4 جون 2015ء کو شہلارضا نے متحدہ کے رکن محمدحسين کوعلامہ قرار ديا اور ارکان کوانگريزی سکھانے کيلئے چيمبر ميں آنے کی دعوت دی تھی ، اُس موقعہ پر محمد حسين نےپوچھا تھا کہ ڈپٹی اسپيکر بتاديں ارکان کو انگريزی، انفرادی طور پر سکھائيں گی يا اجتماعي طورپر۔۔۔۔۔۔

حسب دستور 18 جنوری کو ایک مرتبہ پھر سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر شہلارضا اور اپوزیشن اراکین میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ شہلار ضا نے کارروائی کے دوران بولنے پر فنکشنل لیگ کی رکن نصرت سحر عباسی کو صبح کی دوائی کھاکر آنے کا مشورہ دیا ۔ جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے رکن محمد حسین نے شہلارضا کو ٹیوشن لینے کا مشورہ دیا جس پر شہلار رضا کا کہنا تھا کہ رول کے خلاف آپ بات کررہے ہیں اور ٹیوشن میں لوں۔


کراچی کے تمام ٹیوشن سینٹر شہلارضا کو ٹیوشن دینے کو تیار ہیں۔