PDA

View Full Version : کیا وی بلیٹن فری میں مل سکتا ہے ؟



محمد شعیب خٹک
03-13-2016, 02:13 PM
اردو ایک کے مشہور فورم کے لئے وی بلٹن کی ضرورت ہے۔ فورم اس وقت پی ایچ پی بی بی پر ہے۔ اسے وی بلیٹن یا زین فورو پر منتقل کرنے کا ارادہ ہے۔ لیکن خریدنے کی سکت نہیں ہے۔ کیا فری میں جگاڑ ہو سکتا ہے ؟

aliimran
04-14-2016, 12:13 AM
وی بلٹن فری نہیں مل سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:Ghelyon: