PDA

View Full Version : بندر کی ایک چھلانگ سے پورا ملک تاريک؟



سید انور محمود
06-09-2016, 06:39 AM
تاریخ: 9 جون، 2016
1898
بندر کی ایک چھلانگ سے پورا ملک تاريک؟

پاکستان میں تو ہم لوڈشیڈنگ کیوجہ سے حکومت کو روتے رہتے ہیں لیکن مشرقی افریقی ملک کینیا کی حکومت ایک بندر کو رورہی ہے جس کی ایک چھلانگ سےپورئے ملک کی بجلی کی فراہمی کئی گھنٹوں تک معطل رہی۔ خبر کےمطابق مشرقی افریقی ملک کینیا میں ایک بندر نے ايک مرکزی پاور اسٹیشن میں چھلانگ ماری،جس کے نتيجے ميں ٹرانسفارمر ٹرپ ہوگیا اور بجلی کی سپلائی عارضی طور پر بند ہو گئی۔چار گھنٹے بعد بجلی کی سپلائی بحال ہو گئی۔ اس واقعے میں بندر کو بھی کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ بعد ازاں بندر کو کینیا کی وائلڈ لائف سروس کے حوالے کر دیا گیا۔
بحوالہ dw

بےباک
07-05-2016, 09:40 PM
ایسے بندر ہمارے ملک میں کافی ہیں؛:chase: