PDA

View Full Version : ترکی میں فوجی انقلاب کی کوشش 42 افراد ہلاک ہو گئے



بےباک
07-16-2016, 08:15 AM
دارالحکومت میں 42 ہلاکتیں
ترک پراسیکیوٹر کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت انقرہ میں 17 پولیس افسران سمیت کل 42 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔


خبر رساں ادارے روئٹرز نے ترکی کے ایک سینیئر اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ صدارتی محل میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 13 سپاہیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
http://ichef.bbci.co.uk/wsimagechef/ic/640x360/amz/worldservice/live/assets/images/2016/07/15/160715232304_tayyip_erdogan__640x360_reuters_nocre dit.jpgخبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق جیسے ہی صدر رجب طیب اردوغان کے طیارے نے لینڈ کیا اس کے کچھ ہی دیر بعد سپاہیوں نے استنبول کے اتاترک ایئرپورٹ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ اس سے قبل وہاں آنے والی پروازوں کو واپس موڑا جا رہا تھا اور فوجی ٹینکوں نے ایئرپورٹ کے باہر پوزیشنز سنبھال رکھی تھیں۔
سرکاری خبررساں ادارے انادولو کے مطابق ایئرپورٹ پر معمول کی پروازوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
ترکی کے صدر نے فوجی گروپ کی اس کوشش کو ناکام بغاوت سے تعبیر کیا ہے ، اور ہتھیار پھینک دینے والے فوجیوں کے ساتھ نرمی کا عندیہ دیا ہے ، اور ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ باغیوں کے ساتھ سختی سے نپٹا جائے گا۔۔

بےباک
07-16-2016, 08:24 AM
ترکی کے عوام اس انقلاب کی راہ میں رکاوٹ بن گئے
http://gdb.voanews.com/F5F7FE63-4DD6-4E71-866E-2AE1E5837D5F_cx0_cy8_cw0_w987_r1_s_r1.jpg

بےباک
07-18-2016, 08:33 AM
http://ummat.net/story/wp-content/uploads/2016/07/story2-16.gif

بےباک
07-18-2016, 08:33 AM
http://ummat.net/story/wp-content/uploads/2016/07/story3-15.gif

Shanzeh
07-19-2016, 07:38 PM
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


امريکی وزير خارجہ جان کیری نے ترکی ميں حکومت کا تختہ الٹنے کے ردعمل ميں منتخب جمہوری حکومت، قانون کی بالادستی اور شہريوں کی جان و مال کے تحفظ کے ليے حکام کی جانب سے تمام تر ضروری احتياطی تدابير کے ليے امريکی حمايت کا اعادہ کيا ہے

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov (http://usinfo.state.gov/)

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

http://s24.postimg.org/sulh4j7f9/USDOTURDU_banner.jpg

Shanzeh
07-19-2016, 08:12 PM
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

ترکی میں ناکام بغاوت میں امریکہ کا کوئی کردار نہیں: کیری

ناکام بغاوت میں امریکہ کے کسی بھی طرح کے کردار کے بارے میں مبہم بیانات یا دعوے سراسر غلط اور دو طرفہ تعلقات کے لیے نقصان دہ ہیں جن لوگوں نے بغاوت کی منصوبہ بندی کی ہے ان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت ہے۔" امریکی وزیر خارجہ جان کیری


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov (http://usinfo.state.gov/)

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://www.instagram.com/doturdu/

https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

http://s24.postimg.org/sulh4j7f9/USDOTURDU_banner.jpg

بےباک
07-20-2016, 12:20 PM
محترم شانزے صاحب آپ سرکاری نکتہ نظر بیان کر رھے ھیں ، جو حقیقت بالکل نہیں ہوتا ،
سارے ذرائع ابلاغ غلط نپیں ہو سکتے ، اس لئے آپ یہ کہہ سکتے ہیں یہ سرکاری موقف ہے ، اس سے زیادہ کوئی وقعت نہیں ،
باقی آپ کی حیثیت ترک صدر سے بڑی تو نہیں ، آخر انہوں نے کچھ سوچ کر ہی مطالبہ کیا ہے ،
ان کا مطالبہ امریکا سے یہی ہے کہ گولین کو امریکا سے نکالا جائے ، اور وہی مجرم ھے اس انقلاب کا۔۔

https://www.youtube.com/watch?v=LGiP7rA0i5A