PDA

View Full Version : تقریب برائے نفاذ اردو زبان



بےباک
09-07-2016, 04:24 AM
پاکستان قومی زبان کی تحریک کے طرف سے الحمراء ھال نمبر 2 ۔لاھور ۔8 ستمبر 2016 3 بجے عصر
میں ایک تقریب منعقد ہو رہی ہے ، آپ سے سے شمولیت کی درخواست ہے۔
اردو زبان کے نفاذ کے لئے عدالت عظمی کا فیصلہ کے ایک سال مکمل ہونے کے بعد
اوراس کے نفاذ میں رکاوٹیں دور کرنے کے لئے یہ تقریب منعقد کی جا رہی ہے ،

بےباک
09-07-2016, 04:27 AM
http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20160906/Sub_Images/1103731582-1.gif