PDA

View Full Version : اے لوگو



ہم تم
12-21-2010, 11:14 PM
دیوانگی جس کانا م ہے لوگو
ہم نے دیکھی اُس کی آنکھ میں لوگو
عمر بھر کی تلاش پوری زندگی کاساتھ
اُس کے جزیوں میں نظر آتی ہے سچائی لوگو
ٹوٹ جاے نہ یہ میرا بھرم کہتا ہے دل
اُس سے پہلے ہو جاے زندگی کی شام لوگو
جس کا نام لکھ چکے ہیں دل و جان آپنی
اُس کو دیں اب کیا الزام لوگو
نام اُس کا زندگی ہے جنیتے نہیں جس کے بن
میری سوچوں پہ رہتا ہے اُسی کا پہرا لوگو
وفا نہیں وہ چیز جو بیان ہو دو لفظوں میں
اس کے لیے کم لگتا ہے مجھ کو یہ جیون یہ جہاں لوگو

تانیہ
12-22-2010, 04:52 PM
واہ جی واہ لوگو ...بہت خوب