PDA

View Full Version : جسے آنسوؤں سے مٹائیں ہم



تانیہ
12-21-2010, 11:16 PM
جسے آنسوؤں سے مٹائیں ہم جسے دوسروں سے چھپائیں ہم
سو یہ خیریت رہی عمر بھر کوئی حرف ایسا لکھا نہیں
ہمیں اعتبار نہیں ملا کوئی لمحہ اپنے لئے کبھی
لکھے دوسروں کے عذاب جاں, مگر اپنا نوحہ لکھا نہیں
شاعر اعتبار ساجد

این اے ناصر
04-02-2012, 09:39 AM
واہ بہت خوب ۔ شکریہ