PDA

View Full Version : جانتے نہیں ’’میں کون ہوں‘‘، عمران خان



سید انور محمود
11-04-2016, 02:10 PM
معافی چاہتا ہوں روز نامہ جنگ کی یہ خبر غلط ہے
ایڈمن سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کوڈیلیٹ کردیں
سید انور محمود۔۔۔۔ 6 نومبر2016
جانتے نہیں ’’میں کون ہوں‘‘، عمران خان غریب اہلکار پر برس پڑے

1919

اسلام آباد( جنگ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پاناما لیکس پر بننے والے کمیشن کے روبرو سماعت کیلئے سپریم کورٹ پہنچے تو گیٹ پر موجود اہلکار نے انہیں سکیورٹی پاس دینے کی کوشش کی جس پر پارٹی کپتان برہم ہوگئے اور پاس لینے کی بجائے شدید غصے میں غریب اہلکار پر برس پڑے اور اس کا ہاتھ پکڑ کر کھینچتے ہوئے کہا جانتے نہیں کہ میں کون ہوں؟۔