PDA

View Full Version : سعودی طالبات کے شناختی کارڈ گلے میں پہننے کی پابندی



سید انور محمود
11-24-2016, 07:29 AM
1922
سعودی طالبات کے شناختی کارڈ گلے میں پہننے کی پابندی
Saudi Students Ban To Wear Id Card
1923
سعودی وزارت تعلیم نے مڈل اور ثانوی اسکولوں کی تمام سعودی و غیر ملکی طالبات پر شناختی کارڈ بنواکر گلے میں لٹکانے کی پابندی عائد کردی ہے۔سعودی طالبات سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے فوٹو، فنگر پرنٹس کے ساتھ محکمہ احوال مدینہ سے رجوع کریں اور شناختی کارڈ جاری کرائیں۔غیر ملکی طالبات کوہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنا شناختی کارڈ لینے کیلئے محکمہ پاسپورٹ سے رجوع کریں۔ یہ پابندی ولی عہدنائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف کی ہدایت کے تناظر میں لگائی گئی ہے۔

بےباک
01-02-2017, 08:25 AM
اس کا مقصد ابھی تک سمجھ نہیں آیا