PDA

View Full Version : 20 کھرب روپے قرض



سید انور محمود
12-28-2016, 12:15 PM
وفاقی حکومت نے اکتوبر 2015 سے اکتوبر 2016 کے درمیان
20 کھرب روپے قرض لیا
1931


کرا چی ( جنگ نیو ز) وفاقی حکومت نے اکتوبر 2015 سے اکتوبر 2016کے درمیان 2001ارب روپے (20کھرب) قرض لیا اسٹیٹ بینک ذرا ئع کے مطابق اکتوبر میں مقامی ذرائع سے1431،بیرونی ذرائع سے529ارب قرض لیا گیا جبکہ اکتوبر کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا حجم 19647 ارب روپے ہوگیا، اسٹیٹ بینک ذرا ئع کے مطا بق ایک سال کے دوران 123ارب کےپرائزبانڈفروخت کیےگئے۔


1930
دو ہزار سولہ کے خود ساختہ معاشی ہیرو پاکستان کے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار ہمارئے ملک کی وہ شخصیت ہیں جن کےلیے کہا گیا کہ:
گدھ اپنے مردہ کھانے پرمسرور تھا یہ سوچ کر
انسان کھارہا ہے اپنے زندہ بھائی کو نوچ کر

بےباک
01-02-2017, 08:05 AM
گدھ اپنے مردہ کھانے پرمسرور تھا یہ سوچ کر
انسان کھارہا ہے اپنے زندہ بھائی کو نوچ کر
کیا خوب برجستہ شعر لکھا ہے