PDA

View Full Version : جتنی دعائیں آتی تھیں



تانیہ
12-21-2010, 11:26 PM
جتنی دعائیں آتی تھیں
سب مانگ لیں ہم نے
جتنے وظیفے یاد تھے سارے
کر بیٹھے ہیں
کئی طرح سے جی کر دیکھا ہے
کئی طرح سے مر بیٹھے ہیں
لیکن جاناں
کسی بھی صورت
تم میرے ہو کر نہیں دیتے
شاعر وصی شاہ

این اے ناصر
03-31-2012, 01:40 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ