PDA

View Full Version : تعارف

Ali mujtaba
04-16-2017, 07:14 PM
میرا نام علی مجتبی ہے۔مجھے بچوں کےادب سے لگاؤ ہے۔میں بچوں کے لیے کہانیاں بھی لکھتا ہوں اور مزے کی بات میری عمر صرف تیرہ سال ہے

بےباک
04-17-2017, 07:15 AM
میرا نام علی مجتبی ہے۔مجھے بچوں کےادب سے لگاؤ ہے۔میں بچوں کے لیے کہانیاں بھی لکھتا ہوں اور مزے کی بات میری عمر صرف تیرہ سال ہے
آپ کو اردو منظر فورم پر خوش آمدید
ہمارے لئے بہت باعث فخر ہے کہ اب بچوں کے لئے اچھی کہانیاں اور ادب لکھا جائے گا ۔
آپ اپنی پڑھائی میں کمی کریں گے تو پھر ادھر مت آئیے ۔ سب سے پہلے اپنی تعلیم اور پھر فراغت میں باقی شوق اور کام کریں ۔
اردو منظر فورم میں اسلام کی سربلندی اور اپنے ملک پاکستان کے لئے اور دیگراچھی تحاریر شامل کی جاتی ہیں

Ali mujtaba
04-17-2017, 04:56 PM

جی میں آپنی پڑھائی میں بھی توجہ دیتا ہوں اس بار میرے امتحان میں 76% آئے تھے۔

بےباک
04-18-2017, 06:27 AM
بہت اعلی ، شاباش ،
مقصد کی طرف توجہ دینی چاہیے ،