PDA

View Full Version : یہ ظلم کب تک ہوگا



سید انور محمود
06-23-2017, 11:21 PM
یہ ظلم کب تک ہوگا
http://urdulook.info/forum/attachment.php?attachmentid=1951&stc=1



بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی مجیداچکزئی کی تیز رفتار گاڑی نے کوئٹہ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو سفاکی سے کچل ڈالا،ڈرائیور یا ایم پی اے کے بجائےمقدمہ نامعلوم افرادکےخلاف درج کر لیا گیاہے اور معاملہ دبانے کی سرتوڑ کوشش جاری ہے۔