PDA

View Full Version : رویا ہوں تیری یاد



بزم اردو
11-17-2010, 03:33 PM
ٕ[/color]رویا ہوں تیری یاد مین دن رات مسلسل
ایسے تو کبھی ہوتی نہیں برسات مسلسل
کانٹے کی طرح ہوں میں رقیبوں کی نظر میں
رہتے ہیں میری گھات میں چھے سات مسلسل
چہرے کو نئے ڈھب سے سجاتے ہیں وہ ہر روز
بنتے ہین میری موت کے حالات مسلسل
ہم نے تو کوئی چیز بھی ایجاد نہیں کی ہے
آتے ہیں نظر انکے کمالات مسلسل
کرتے ہیں مساوات کی تبلیغ وہ جوں
بڑھتے ہی جاتے ہیں طبقات مسلسل
ہر روز کسی شہر میں ہوتے ہیں دھماکے
ہوتی میرے دیس میں شب رات مسلسل
ہر روز وہ ملتے ہیں نئے روپ میں مجھکو
پڑتے ہیں صحتِ تہزیب پر اثرات مسلسل

ہم تم
11-18-2010, 12:03 AM
واہ اتنا بھی رونا اچھا نہٰں

تانیہ
11-22-2010, 11:55 AM
خوب جی

این اے ناصر
03-31-2012, 12:48 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ