PDA

View Full Version : کشمیر پر فوجی ترجمان کا بیان



اصفی
01-10-2019, 10:06 PM
خبر کے مطابق کشمیر کی کشیدہ صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ انڈیا کشمیر کے لوگوں کے جذبے آزادی کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے ۔ شاہ کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے سول آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔انھوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایسی کاروئیوں سے غیور اور غیرت مند کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کو ختم نہیں کیا جا سکتا
یاد رہے کہ کئی دہائیوں سے کشمیر میں آٹھ سے نو لاکھ انڈین آرمی سے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔اور اس سلسلے میں بچوں پر پیلٹ گن سے لے کر گھروں کو کیمیکل سے جلانا تک شامل ہے لیکن اس کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد کو دبایا نہیں جا سکا

https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1083013116135391232
[URL]
www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106041641&Issue=NP_KHI&Date=20190110 (http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1106041641&Issue=NP_KHI&Date=20190110)[/QUOTE]

[/URL

بےباک
02-24-2019, 06:35 PM
سچ لکھا آپ نے
ماشاءاللہ
ہم اپنے ملک کی طرف سے کشمیریوں کی ہر طرح مدد کریں گے، ہمارے دل ان کے ساتھ دھڑکتے ہیں