PDA

View Full Version : تیزابیت سے نجات دلانے والی غذائیں



حبیب صادق
10-17-2019, 01:19 AM
تیزابیت سے نجات دلانے والی غذائیں
http://www.oururdu.com/forums/index.php?attachments/upload_2019-10-17_1-16-6-jpeg.42118/&temp_hash=a74818eab89715b8bef89accd96228bf
تیزابیت یا ایسڈیٹی ایک عام مسئلہ ہے ،کچھ غذاؤں کا روزمرہ استعمال تیزابیت میں کمی کرسکتا ہے ۔
لاہور(نیٹ نیوز)ادرک تیزابیت کیلئے بہترین غذا ہے ۔ہرے پتوں کی سبزیاں جیسے پالک، پودینہ، دھنیہ، میتھی، بند گوبھی وغیرہ تیزابیت میں کمی کے ساتھ ساتھ اور بھی بے شمار فائدوں کی حامل ہیں۔ دہی سینے میں جلن اور تیزابیت کی فوری اور اکسیر دوا ثابت ہوسکتا ہے ۔ کیلے میں الکلائن موجود ہوتاہے اسی لئے یہ تیزابیت کے خلاف فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے ۔ خربوزہ بھی پیٹ کیلئے نہایت مفید ہے ۔ ناشتے میں جو کا دلیہ تیزابیت کیلئے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے ۔ اس میں موجود فائبر ہاضمے میں معاون ہوتا ہے ۔