PDA

View Full Version : سبزیاں اور پھل کھانے سے ڈپریشن سے نجات ملتی ہے، طبی ماہرین



حبیب صادق
10-22-2019, 02:48 AM
سبزیاں اور پھل کھانے سے ڈپریشن سے نجات ملتی ہے، طبی ماہرین
http://www.oururdu.com/forums/index.php?attachments/upload_2019-10-22_2-45-40-jpeg.42180/&temp_hash=c11add28e46a5dc875a931a513a04f16
طبی ماہرین نے نئی تحقیق میں ثابت کیا ہے کہ سبزیاں اور پھل کھانے سے ڈپریشن سے نجات ملتی ہے۔
ماہرین نے کہا ہے کہ پالک، گاجر، مولی، سیب، سلاد، گوبھی اور ناشپاتی جیسی سبزیاں اور پھل کھانے سے دماغی صحت بہتر رہتی ہے۔
اگر دن میں وقفے وقفے سے پانچ مرتبہ پھل اور سبزیاں کھائی جائیں تو اس سے دماغی امراض لاحق ہونے کا خدشہ بھی کم ہوجاتا ہے، مزاج بہتر رہتا ہے اور ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے۔