PDA

View Full Version : آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا



تانیہ
12-22-2010, 12:09 AM
آجا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آجا کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ہے
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے بس اک تیری کمی ہے
شاعر محسن نقوی

این اے ناصر
03-31-2012, 01:43 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ