PDA

View Full Version : چھ حصوں میں



تانیہ
12-22-2010, 12:13 AM
چھ حصوں میں
سوال : پزا کا آرڈر دینے پر پزا والا جب سردار جی سے پوچھے کہ : پیزا کو چھ حصوں میں کاٹے یا بارہ حصوں میں ؟ تو جواب کیا ہوگا؟
جواب : چھ پلیز۔ میں آج تک بارہ حصے کھا نہیں سکا۔


ایک سکھ دوستوں کی محفل سے اٹھ کر رات گئے گھر پہنچے دوسرے دن دوستوں نے پوچھا -
ارے یار رات کو بھابی نے کچھ کہا تو نہیں؟
سکھ نے قدرے شرمندہ ہوتے ہوئے کہا، کوئی خاص بات نہیں یہ سامنے کے دو دانت تو میں کئی دنوں سے نکلوانا چاہتا تھا