PDA

View Full Version : کیل مہاسوں سے نجات کے لیے۔ تحریر : نجف زہرا تقوی



حبیب صادق
01-04-2020, 03:54 AM
کیل مہاسوں سے نجات کے لیے


نو عدد یا بارہ عدد خشک عناب لے کر دھو کر رات کو پیالی میں رکھیں اوپر سے اُبلتا پانی ڈالیں،پیالی بھر جائے تو ڈھک کر رکھ دیں اور پوری رات پڑا رہنے دیں۔صبح ملنے کے بعد چھان کر نہار منہ پی لیں ۔دو تین ماہ مسلسل استعمال کریں۔انشاء اللہ کیل مہا سے دور ہو جائیں گے۔
خواتین کیلئے مفید اور گھریلو مشورے ۔۔۔۔۔۔۔ تحریر : نجف زہرا تقوی

Maria
01-04-2020, 10:58 PM
اہم اور مفید معلومات شیئر کرنے کا شکریہ

حبیب صادق
01-05-2020, 01:44 AM
پسند اور جواب کا شکریہ