PDA

View Full Version : حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے



تانیہ
12-22-2010, 11:27 AM
حکمت مشرق و مغرب نے سکھايا ہے مجھے
ايک نکتہ کہ غلاموں کے ليے ہے اکسير
دين ہو ، فلسفہ ہو ، فقر ہو ، سلطاني ہو
ہوتے ہيں پختہ عقائد کي بنا پر تعمير
حرف اس قوم کا بے سوز ، عمل زار و زبوں
ہو گيا پختہ عقائد سے تہي جس کا ضمير
شاعر علامہ محمد اقبال

ہم تم
12-22-2010, 10:05 PM
واہ جی واہ بہت خوب
کیا بات ہے علامہ محمد اقبال کی

کا کا سپاہی
12-28-2010, 09:50 PM
بہت خوب تانیہ جی اچھی پسند ہے

این اے ناصر
04-03-2012, 01:26 PM
واہ بہت خوب ۔ شئیرنگ کا شکریہ