PDA

View Full Version : رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات



تانیہ
12-22-2010, 11:29 AM
رندوں کو بھي معلوم ہيں صوفي کے کمالات
ہر چند کہ مشہور نہيں ان کے کرامات
خود گيري و خودداري و گلبانگ 'انا الحق'
آزاد ہو سالک تو ہيں يہ اس کے مقامات
محکوم ہو سالک تو يہي اس کا 'ہمہ اوست'
خود مردہ و خود مرقد و خود مرگ مفاجات!
شاعر علامہ محمد اقبال

این اے ناصر
04-03-2012, 09:41 AM
واہ بہت خوب۔ شئیرنگ کاشکریہ۔