PDA

View Full Version : ہیروز



دل آویز
11-17-2010, 04:35 PM
http://i46.tinypic.com/2qk55vq.jpg

علی عمران
11-17-2010, 05:30 PM
بہت خوب دل آویز.......... آپ نے تصویر درست نہیں لگائی تھی اس لئے دکھائی نہیں دے رہی تھی. آپ نے تصویر والے آپشن کی بجائے دوسرا آپشن سلیکٹ کر کے تصویر لگائی تھی........ خیر تصویر کو درست طریقے سے لگا دیا گیا ہے.
آپ اس تصویر کے ساتھ اس کا کیپشن بھی لکھتے تو کیا ہی بات تھی کیونکہ اس طرح پتہ چلتا کہ اس تصویر کا پس منظر کیا ہے.

اسی طرح اچھی اچھی شئیرنگ جاری رکھیں.............

ہم تم
11-18-2010, 12:05 AM
پک اچھی ہے لیکن صاف نہیں ہے

بےباک
11-19-2010, 12:19 AM
اس کی کچھ تفصیل عطاء فرما دیں ، تاکہ علم ہو سکے کہ کس موقع پر لی گئی ہے ، شکریہ ،