PDA

View Full Version : کہا میں نے کہاں ہو تم



تانیہ
12-22-2010, 11:59 AM
کہا میں نے کہاں ہو تم
جواب آیا جہاں ہو تم
میرے جیون سے ظاہر ہو
میرے غم میں نہاں ہو تم
میری تو ساری دنیا ہو
میرا سارا جہاں ہو تم
میری سوچوں کے محور ہو
میرا زور بیاں ہو تم
میں لفظ محبت ہوں
مگر میری زباں ہو تم
شاعر فرحت عباس شاہ

این اے ناصر
04-03-2012, 09:43 AM
واہ بہت خوب۔ شئیرنگ کاشکریہ۔