PDA

View Full Version : معشوق ہوگی تیری



تانیہ
12-22-2010, 05:00 PM
معشوق ہوگی تیری


ایک سردار جی نئی نئی سائیکل پر اپنی بہن کے ساتھ جا رہے تھے ۔ ان کے ایک دوست نے ان کی بہن کو دیکھا تو غلط فہمی میں مبتلا ہو گیا اور آواز لگائی ،
او ہو ، معشوقاں !
سردارجی تاؤ کھا گئے ، بولے ، معشوق ہوگی تیری ، میری تو بہن ہے !



سردار پولیس میں بھرتی ہوگیا اور پہلے ہی دن ڈیوٹی پر پہنچا کہ ٹیلفون کی گھنٹی بجی ۔ سردار نے فون اٹھایا تو دوسری طرف سے ایک خاتون بولی
“ ہمارے گھر کے گارڈن میں ایک بم پڑا ملا ہے “
“ فکر کی کوئی بات نہیں “ سردار نے اطمینان سے کہا
“ اگر 3 دن تک کوئی لینے نہ آیا تو آپ اپنا سمجھ کے رکھ لیجئے گا