PDA

View Full Version : گھاس اگا رکھی ہے۔“



تانیہ
12-22-2010, 05:04 PM
گھاس اگا رکھی ہے۔“
ایک آدمی کے سر پر بال کہیں کہیں تھے۔ چند لڑکے اس کے پیچھے آرہے تھے۔ ان میں سے ایک بولا:

” ان صاحب نے تو سر پر گھاس اگا رکھی ہے۔“

یہ سن کر وہ صاحب بولے:

”تبھی تو گدھے میرے پیچھے آرہے ہیں۔