PDA

View Full Version : پاگل:



تانیہ
12-22-2010, 05:10 PM
ڈاکٹر:
آپ پاگل کیوں ہُوئے؟

پاگل:
کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک بیوہ سے شادی کی، اُس کی جوان بیٹی نے میرے باپ سے شادی کر لی، یوں وہ میری سوتیلی ماں بن گئی، اُس کی ایک بیٹی ہُوئی اِس لئے میں اپنی بہن کا نانا بنا، پھر میرے گھر بیٹا ہُوا، تو میری بیوی کی بیٹی میرے بیٹے کی دادی بھی لگتی تھی، کیونکہ وہ میری سوتیلی ماں تھی۔ چنانچہ میرا بیٹا اپنی دادی کا بھائی بن گیااور میں اپنے بیٹے کا بھانجا اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ڈاکٹر:
خاموش!!!!!!!!!!!!!!! بس کر ورنہ میں بھی پاگل ہو جاؤں گا۔