PDA

View Full Version : دور کی نظر



تانیہ
12-22-2010, 05:11 PM
ایک مرتبہ ایک بچے نے
ایک مرتبہ ایک بچے نے اپنے سردار باپ سے کہا: میری دور کی نظر کم زور ہوگئی ہے، مجھے عینک لگوا دیں۔
سردار جی اپنے بیٹے کو کمرے سے باہر لے گئے اور اسے آسمان کی طرف دیکھنے کو کہا۔ پھر اس سے پوچھا: کیا نظر آیا؟
بچے نے جواب دیا: سورج۔
سردار جی نے بچے کو ڈانٹتے ہوئے کہا: بیوقوف کہیں کے! جب اتنی دور واقع سورج تمہیں صاف نظر آرہا ہے، تو اس سے دور کیا دیکھو گے؟