PDA

View Full Version : 12 بجنے کی حقیقت



تانیہ
12-22-2010, 05:12 PM
مارنے پر شوہر نےناراض
تھپڑ مارنے پر شوہر نےناراض بیوی کو کہا کہ انسان اسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔
جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی۔,,,,,,,,,,

سرداروں کے 12 بجنے کی حقیقت جاننےکیلئے آج کے ایک بچے نے پلاننگ کی ۔۔۔۔ اور سردار جی کے راستے میں کھڑا ہوگیا جہاں سےوہ اپنی صبح و صبحُ (قریبا‘‘12 بجے) دہی لے کے گُزرا کرتے تھے۔
ٹائیم پوچھنے پر سردار جی نے ٹائیم دیکھنے کی کوشش میں دہی والے ہاتھ کو گُھما کے دہی گِرا دیا۔اور لگے بچے کو گھورنے۔۔۔۔!
بچہ بھاگ گیا۔
اگلے دن تصدیق کے خیال سے ایک بار پھر ٹائیم پوچھا تو سردار جی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر دہی گِرا بیٹھے ۔
تیسرے دن سردار جی بہت محتاط انداز میں خود بچے کو تلاشتی نگاہوں سےدیکھتے ۔۔۔ دہی والا برتن گھڑی والے ہاتھ کی بجائے دوسرے ہاتھ میں لیئے چلے آ رہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بچے پر نگاہ پڑی ۔۔۔۔ بڑے انداز میں مُسکرائے اور بولے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مینوں پتا ۔۔۔ تُوں اج وی میرا دہی سُٹّن دے چکر اِچّ ایتھے کھڑا ایں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بڑے انداز سے گھڑی والے باتھ کو اونچا کر کے گھڑی دیکھتےہوئے (دہی والے ہاتھ کو عورتوں کی طرح اپنے ہی محور میں گھماتے ہوئے) بولے ۔۔۔۔۔ پر اج ساڈھے بارہ نیہئوں وجنے۔۔۔

کا کا سپاہی
12-26-2010, 11:21 AM
مارنے پر شوہر نےناراض
تھپڑ مارنے پر شوہر نےناراض بیوی کو کہا کہ انسان اسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔
جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی۔,,,,,,,,,,


یہ تو آپ عورتوں کی سائیڈ لے گئے