PDA

View Full Version : میرے ہی پیسوں



تانیہ
12-22-2010, 05:50 PM
میرے ہی پیسوں

ایک صاحب ایک بھکاری کو روزانہ پانچ روپے دیتے تھے۔ کچھ عرصے بعد دو اور پھرصرف ایک روپیہ دینے لگے۔ ایک دن بھکاری نے اس کی وجہ پوچھی، تو صاحب کہنے لگے:
”جب میری شادی نہیں ہوئی تھی تو تمہیںپانچ روپے دے دیتا تھا۔ شادی کے بعد دو روپے اور بچے کے پیدا ہونے کے بعد یک روپے پر آگیا۔“
بھکاری بولا: ”یہ کیوں نہیں کہتے کہ میرے ہی پیسوں سے گھر چلا رہے ہو