PDA

View Full Version : آؤ چھوٹی چھوٹی خوشیاں جمع کریں۔۔۔



تانیہ
12-22-2010, 09:16 PM
1بجلی آنے کی خوشی
2
بازار سے خریداری کے بعدگھر زندہ بچ جانے کی خوشی
3
بس میں سیٹ ملنے کی خوشی
4
پٹرول کی قیمت میں آتھ روپے اضافہ کے بعد آٹھ آنے کمی کی خوشی
5
مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد خودکش حملے سے بچنے کی خوشی
6
بس سے اترتے ہوئے بٹوہ اور موبائل کا جیب میں ہونے خوشی
7
مسجد سے نکلتے وقت چپل مل جانے کی خوشی
8
سیلاب سے بچ جانے کی خوشی
9
زلزلے میں کسی قسم کا نقصان نا ہونے کی خوشی
10
خوشیوں بھرا پاکستان ۔۔۔ اور کیا چاہئے ۔ آئے دن قیامت ہونے کے باجود ہمارے لیڈران کا کہنا ۔۔۔۔۔ بہت جلد پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھر کر سامنے آئے گا۔۔
11
یہ ایک منفرد ملک ہے جہاں پیزا ایمبولینس اور پولیس سے پہلے پہنچتا ہے
12
چاول سو روپے کلو ہے موبائل سم مفت
13
جوتے ایرکنڈیشڈ دکانوں میں اورکھانے کی سبزیاں فٹ پاتھوں میں بکتی ہیں
14
نیبو کا مصنوعی رس کھانا پکانے کے لیے اورا صلی نیبو برتن دھونےکے صابن میں استعمال ہوتا ہے
پڑھے لکھے ایمان دار خوار اور خستہ حال، انپڑھ جاہل چور اچکے حکمراں ہیں۔۔۔۔۔:D

کا کا سپاہی
12-27-2010, 06:35 PM
بے چارے سیدھے سادھے قابل احترام ،عزت مآب جناب زرداری صاحب کے خلاف خفیہ سازش ہے آپ کی

سقراط
12-28-2010, 05:35 PM
واقعی ہم تو بڑے ناشکرے ہیں اتنی خوشیوں پر دھیان ہی نہیں رہتا
[/align]http://3.bp.blogspot.com/_AEBayUNhFhU/SeStycj7QgI/AAAAAAAAAQA/G_g9_PZDIK4/s400/laughing%2520gifs.gif

این اے ناصر
05-05-2012, 01:00 PM
شئیرنگ کاشکریہ۔