PDA

View Full Version : نرم دل



ہم تم
12-22-2010, 10:53 PM
چاہت کے اس جذبے کو سلام کرتے ہیں
آج ہم اپنا نام تیرے نام کرتے ہیں
چاہتوں میں کوئی گلا نہیں شکوہ نہیں
کرتے ہیں جو کام وہ زندگی اپنی تمام کرتے ہیں
یہ دل، یہ پل ،یہ احساس تیرے نام کرتے ہیں
چل آج یہ زیست بھی تیرے نام کرتے ہیں
محبت تو ایک ہوتی ہے بڑی عنایت خدا کی
جانے کیوں لوگ اس جذبے کو پامال کرتے ہیں
تیری خوشبو کو بھرنا ہے اپنی زندگی میں
آج ہم اپنے درچہ دل کو وا کرتے ہیں

ہم تم
12-23-2010, 11:06 PM
:blush::blush::blush:

سیما
01-07-2012, 06:35 AM
بہت خوب لکھا آپ نے شکریہ

قرطاس
01-07-2012, 02:30 PM
بہترین

این اے ناصر
03-31-2012, 12:38 PM
واہ بہت خوب۔ شکریہ