PDA

View Full Version : ا ب پ کا کھیل



اوشو
12-24-2010, 06:26 AM
السلام علیکم!

یہاں حروف تہجی کے حساب سے گپ شپ کریں۔ جیسا کہ میرا پیغام الف سے شروع ہوا ہے اب اگلا پیغام ب سے شروع کریں۔

بےباک
12-24-2010, 10:27 AM
بہت چالاک ہیں ، فورم میں آتے ہی مجھے کھیل میں لگا دیا،
:heart::heart:

تانیہ
12-24-2010, 04:24 PM
بسم اللہ جناب آپکا آنا ہمیں اچھا لگا ....ہاہا میرا پیغام ب سے ہو گیا ہون کرو گل

اوشو
12-24-2010, 07:51 PM
پر آپ کو تو پ سے لکھنا تھا. خیر اب ت سے لکھیے

مجیب منصور
12-26-2010, 08:15 PM
تمام احباب ہرکھیل میں حصہ کریں

نورمحمد
03-21-2011, 03:04 PM
اب میں اگلے حرف " ث " سے کوشش کرتا ہوں . . .

ثمر کیا ملے گا سب سے اچھے رکن کو؟ ؟ ؟ ؟

تانیہ
03-21-2011, 05:50 PM
جس کو پوری ا ب پ آتی ہو گی اسکو میری طرف سے شاباش ملے گی ...ہاہا

وی جے
03-21-2011, 07:46 PM
چاچا فورم میں نیہن آتے کیا؟؟؟:-):-):-)

نورمحمد
03-22-2011, 03:31 PM
چاچا فورم میں نیہن آتے کیا؟؟؟:-):-):-)

"ج" کو تو آپ بھول ہی گئے

لو میں کوشش کرتا ہوں . ...

ج . . . جب سے میں نے فورم میں انٹری لی ہے . . . چاچا جان نے آنا ہی چھوڑ دیا ہے . کہیں ناراض تو نہیں ہیں نا؟

بےباک
03-25-2011, 11:15 AM
اگر " ج " اور " چ " ہو گئے ہیں تو پھر اب " ح "کی باری آتی ہے ،
اور " ح " سے مجھے حلوہ یاد آتا ہے ،
اور حلوہ سے مفتی منیب کو کھلایا ھوا حلوہ یاد آتا ہے ،

خود خبر ملاحظہ فرمائیں
"اسلام آباد میں مولانا عبدالغفور حیدری کی رہائشگاہ پر آنے والے مفتی منیب الرحمن اور لیا قت بلوچ سمیت کئی علماء اور مذہبی رہنما زہریلا حلوہ کھانے سے بے ہوش ہوگئے اور انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت سنبھل گئی۔ علماء و مشائخ کانفرنس میں شرکت کے لئے آنے والے بعض علما صبح سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی پارلیمنٹ لاجز میں واقع رہائش گاہ پرآئے اوران سے حکومتی اعلامیے پردستخط کرنے کی استدعاکی۔ علماء کچھ دیر وہاں رہے اور بعد میں ان میں سے کئی شخصیات کوزہریلا حلوہ کھانے کی وجہ سے طبیعت خراب ہونے پر پولی کلینک اسپتال منتقل کیا گیا۔ علما اور مذہبی لیڈرز میں لیاقت بلوچ ، شیرانی ، مفتی منیب الرحمن ، ڈاکٹر کمال ، عبدالحمید فاروقی ، حافظ علیم ، عبدالحق، ذاکر حسین ، راشداورعبدالروٴف شامل ہیں۔ طبیعت زیادہ خراب ہونے پر لیاقت بلوچ، مفتی منیب الرحمن، عبدالحمید فاروقی اور ڈاکٹرکمال کو بعد میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیاگیا۔ڈاکٹرز کے مطابق بیمار علما کے خون اور خوراک کے نمونے حاصل کرلئے گئے ہیں جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری کی رہائش گاہ سے حلوہ کوتجزیہ کے لئے قومی ادارہ صحت کوبھجوادیاگیاہے۔ ڈاکٹروں اورپولیس کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ کسی نے حلوے میں زہریلی چیز شامل کی ہو۔ہاوٴسنگ و تعمیرات کے وفاقی وزیررحمت اللہ کاکڑ نے بتایاہے کہ حلوہ مولانا عبدالغفور حیدری کو حج سے واپسی پر مبارک باد دینے کے لئے پیش کیاگیاتھا۔ اور یہ حلوہ مولانا فضل الرحمن کے گھر سے ان کا نوکر لایا تھا ،

دوسرا لطیفہ یاد آگیا ،
ایک مولوی صاحب کسی کے گھر بچے کو پڑھا رھے تھے ، اس دن " ح " کی آواز نکالنے کی مشق کرا رھے تھے ،بیٹا حلق سے ح کی آواز نکالو ، حلوہ حلوہ ، حلق سے نکالو حلوہ ،،
بچے کی ماں نے اندر سے سنا تو فورا بولو مولوی صاحب ،بچہ ابھی ابھی حلوہ کھا کر گیا ھے اور آپ اس کے حلق سے حلوہ نکلوا رھے ہیں ، آپ صبر کریں میں اندر سے حلوہ کی پلیٹ بھجوا رہی ہوں ، بچے کے حلق سے حلوہ مت نکلوائیے ،
:-):-):-):-):-):-):-):-):-)

وی جے
03-29-2011, 02:12 PM
چاچا فورم میں نیہن آتے کیا؟؟؟:-):-):-)

"ج" کو تو آپ بھول ہی گئے

لو میں کوشش کرتا ہوں . ...

ج . . . جب سے میں نے فورم میں انٹری لی ہے . . . چاچا جان نے آنا ہی چھوڑ دیا ہے . کہیں ناراض تو نہیں ہیں نا؟


ارے انکل ج سے لکھا تو ہے تانیہ جی نے اب میری باری پر چ ہی تھا ھھھھھھھا

وی جے
03-29-2011, 02:14 PM
اگر اب لفظ خ ہے تو
خیر جو مرضی ہو میں لکھنا بند نہین کروں گا ہی ہی ہی

این اے ناصر
03-29-2011, 06:10 PM
میرے خیال میں اب "د" کی باری ہے میں بھی ہارنہیں مانوں گا.http://urdulook.info/imagehost/?di=8130140412616

دل کادروازہ کھلا ہے راجہ دودن کی چھٹی لےکےفورم پہ آجا

وی جے
03-29-2011, 08:10 PM
اگلا لفظ ڈ ہے؟
ڈھول پر میں ناچنے والی اپنی ویڈیو دکھاوں گا سب کو:-):-):-)

این اے ناصر
03-29-2011, 09:36 PM
ذکرہربندے سے اردومنظرکاکرتارہتاہوں.

وی جے
03-30-2011, 10:12 AM
اگلا لفظ ر ہے؟
رہا نہیں جاے گا اج کا میچ دیکھے بغیر

تانیہ
03-30-2011, 12:58 PM
ڑ بھی عجیب حرف ہے اپنے سے لفظ تو کچھ بناتا نہیں لیکن خود ر اور ط دونوں حروف لکھو تب بنتا ہے ...ہاہا

اوشو
03-30-2011, 02:14 PM
زہے نصیب آپ بھی اس لڑی میں تشریف لے آئیں.

تانیہ
04-18-2011, 12:21 PM
ژالہ باری اور برف باری اور بارشیں یہ سردی جا کیوں نہیں رہی ابھی تک جاتے جاتے پھر لوٹ آتی ہے

نورمحمد
04-18-2011, 05:17 PM
سردی کے بعد جب گرمی کا موسم آئے گا تو پھر سردی کو ہی یاد کرو گے

تانیہ
04-19-2011, 12:50 PM
شاباش ہے بھائی مجھے گرمی اچھی لگتی ہے کیونکہ گرمی میں پیپسی بہت سی پی جا سکتی ہے اسلیئے میں سردی کو یاد بھی نہیں رکھونگی

اوشو
04-19-2011, 02:24 PM
صحیح کہا جیسے کچھ چیزیں سردیوں میں باہر نکل آتی ہیں اسی طرح کچھ چیزیں گرمیوں میں :P

وی جے
04-20-2011, 06:58 PM
ض کیا آ گیا سارے ہی بھاگ گے ہو:breakpc:

وی جے
06-07-2011, 05:33 PM
میں جب سے چھٹی پر گیا ہوں تب سے کسی نے ض سے کچھ نہین لکھا کیا بات ہے ؟

تانیہ
06-10-2011, 12:21 AM
ضوفشاں رہے تیرے مقدر کا ستارہ
خوش ہو جاؤ وی جے بھائی اب اگلا لفظ تمھارا
"ط":)

وی جے
06-10-2011, 12:49 PM
طویل عرصہ بعد کچھ لکھا گیا ہے اس میں:-):-):-):-):-)

عبادت
06-10-2011, 03:20 PM
ظ

ظالم ہے یہ دنیا اس سے بچ کر رہنا چاہیے :-):-):-):-)

وی جے
06-10-2011, 05:21 PM
عبادت تم بڑی وڈی شے ہو

عبادت
06-11-2011, 01:58 AM
غم میں بھی جینے نہیں دیتی یہ دنیا سوھنے ویر وی جے
کیا کیا جائے:-):-):-):P:P:P

وی جے
06-11-2011, 01:18 PM
فیر کی ہو گیا جو نہین جینے دیتی تُسی کہیڑا جینے دیتے ہو:-):-)

تانیہ
06-30-2011, 06:43 PM
قسم سے اس وقت بہت جی چاہ رہا ہے











































بہت ساری شاپنگ کرنے کو :)

وی جے
07-31-2011, 09:47 AM
کہاں چلے جاتے ہین سارے اردو دان جب میں چلا جاتا ہوں سارے ای میرے پیچھے:-):-):-)

شہزادی
08-07-2011, 12:49 PM
گم ہو گیا میرا میسج کسی کو ملا ہے

تانیہ
09-02-2011, 04:02 PM
لو جی بڑا انتظار تھا عید کا اور
عید آئی اور گزر بھی گئی اتنی جلدی پتہ ہی نہیں چلا