PDA

View Full Version : دل شکستی



آزاد خان
12-24-2010, 02:36 PM
شاعری میںبھی نثرمیںبھی آپ نے اکثردل ٹوٹ جانے یا دل میں بال پڑ جانے کی بات سنی ھو گی لوگ دل ٹوٹنے کو محض غزل گویی اور رومانی افسانوں تک محدود سمھتے تھے اٹب ساینس دان اسبات کے قایل ھو رھے ھیں کھ دل ٹوٹنامحض افسانوی اصلا ح نھی بلکھ ایک حقیقت ھے ایک ایسی حقیقت جو جان لیوا بھی ھو سکتی ھے امریکی ماھرین کی ایک رپورٹ نیو انگلیڈ جرنل آف مڈیسن میں شایع ھویی ھے اس رپوٹ کا تعلق کچھ ایسے لوگوں سے ھے جن میں زیادہ تر بڑی عمر کے افراد تھے اور کسی اچانک جزباتی دحچھکےکے بعد وہ قلبی امراض میں مبتلا ھو گے تھے اچانک جزباتی دھچکےسے مراد کسی پیارے کا بچھڑ جانا یا شادی کا ختم ھو جانا یا کوی بڑا مالی نقصان وغیرہ ھیں طبی معاینے کے بعد معالجوں کو یھ تعجب ھوا کھ ان افراد میں سےکسی پر بھی حملھ قلب نھی ھوا تھا بعض میں تو مر ض قلب کی کویی علامت بھی نظر نھی آیی لیکن یس کے باوجود چند مریض ایسے تھے کھ انھیں علاج میسر نھ آتا تو شاید وہ ختم ھو جاتے آپ کھیں گے کھ آخر معاملھ کیا تھے معاملے کی تھ تک پھنچنے کیلیےماھرین نے ان مریضوں کے جسم پر دباو پیدا کرنے والےھھار مونز کی سطح ناپی اوت پتا چلا کھ ین کا جسم اس طرح کےکس قرر ھارمونز پیدا کر رھہا ھے انھیں معلوم ھواکھ ان مریضوں میںسب ھی کے جسم میںدباو پیدا کر نے والے ھھار مونیز کی سطح زیادہ تھی بعض کے جسم میں تو یھ سطح معمول سے 34 گنا زیادہ اور شدید حملھ قلب کے مریضوں کےمقابلے میں دگنی اور تین گنی پایی گی البتھ یھ بات واضح نا ھو سکی کھ اسٹریس ھھار مونزکی سطح میںاس قدر اضافھ دل کے مسایل کیی وجھ بنا یا دل کے مسایلھھار مونز میں اضافے کا سبب بنے یعنی کس نے کس کو جنم دیا اور نھ ھی ماھرین اس کی وضاھت کر سکےکھ مرد کی نسبت عورتوں کے دل کے مسایل کی زد میں زیادہ کیون رھتے ھیںعام طور پر ویسےتو دھچکا لگنے پر مردوں کے جسم میں دباو والے ھھارمونز زیادہ پیدا ھونے لگتے ھیں لھذا ھونا یھ چاھے تھا مردان قلبی مسایل کی زد میں زیادہ رھتے جب کھ یھاں معاملھ الٹ تھا جس کی وضاھت نھ کی جا سکی چلیے ساینس دان اس کی وجاھت ابھی کر نھ سکے یا نا کر سکیں لیکن ادیب اور شاعر حضرات نے ھمیشھسے عورت کے دل کو زیادہ نرم اور زیادہ نازک مانتے رھے ھیں ماھرین نے اس کیفیت کو برہ کین ھارٹ یا دل شکستگی کی حالت قرار دیا ھے اور ان مریضوں کو یھ نوید سنایی ھے کھ اگر ابتدا میں صدمھ یا دھچکا بھت شدید نھ ھو تواس دل شکستگی سے چھٹکارابھی مج سکتا ھےاوراسکا دوبارہ حملھ آور ھونا عام بات بھی ھے

گلاب خان
12-24-2010, 02:42 PM
آداب واھھ میرے دوسط بھت خوب بھت لا جواب ماشااللہ دل خش ہوا اور روز ہمے آپ سے کچھ نا کچھ پڑھنے کو ملتا رھے گا بھت اچھا لکھا شکریہ

آزاد خان
12-24-2010, 02:45 PM
جی ھاں دل کا معاملہ ھے بڑا نازک مسلھ ھے زرا دیکھ بال کے یھ معلومات ھے ساینس کی

گلاب خان
12-24-2010, 02:52 PM
بھت خوب بھت لاجواب بھت اچھا لکھا آپ نے دل خش ہواب آپ سے روز کچھ نا کچھ پڑھنے کو ملے گا اور ہم سب کو فایدھ ہو گا آپ کا آنا لکھنا ہم سب کے لیے باعسے رحمت ہے شکریہ