PDA

View Full Version : بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی



عبدالرحمن سید
12-25-2010, 02:12 PM
آواز پر قرباں تھے، اپنے رہنماوں کی
صدائیں اب آتی ھیں، ان قربانیوں کی

آگ میں کوئی جلا، ملی کسے راحت
اشکبار ھیں آنکھیں، ان زندگیوں کی

محنت کسی نے کی، پھل کسی کو ملا
بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

لہو دے کر یہ آزادی، ھمیں سونپی تھی
حساب ھمیں دینا ھے، ان شہادتوں کی

جشن مناتے ھیں، انکے ارمان بھول کر
مستی میں ڈوب گئے، ان شہنایوں کی

سقراط
12-25-2010, 04:27 PM
السلام وعلیکم جناب اگر یہ آپ کی اپنی ہے تو یقین کریں یہ کمال کیا ہے آپ نے اس سے آپ کے جذبات کی عکاسی ہورہی ہے اللہ ہمارے سینوں میں اسی طرح کی دھڑکن عطا فرمادے آمین
http://img573.imageshack.us/img573/5940/throse.gif
http://img255.imageshack.us/img255/1961/1321784gntxr6v7a6.gif

عبدالرحمن سید
12-25-2010, 06:22 PM
http://img152.imageshack.us/img152/7456/shareastk1.gif

عبدالرحمن سید
12-25-2010, 06:25 PM
سقراط جی
خوش رہیں آپ کی خوبصورت ڈیزائن شکریہ کے میں نے چرا لی ہیں، مجھے بہت پسند آئیں ہیں،!!!!

عبدالرحمن سید
12-25-2010, 06:29 PM
السلام وعلیکم جناب اگر یہ آپ کی اپنی ہے تو یقین کریں یہ کمال کیا ہے آپ نے اس سے آپ کے جذبات کی عکاسی ہورہی ہے اللہ ہمارے سینوں میں اسی طرح کی دھڑکن عطا فرمادے آمین
http://img573.imageshack.us/img573/5940/throse.gif
http://img255.imageshack.us/img255/1961/1321784gntxr6v7a6.gif


یہ بتانا تو بھول گیا کہ یہ میری ہی لکھی ہوئی ہیں، لیکن بس گزارا ہی ہے، آپکو پسند آئی بہت شکریہ،!!!!

میری سب لکھی ہوئی جو بھی ہے جیسی بھی ہے، کیا اسے آپ ایک جگہ کر سکتے ہیں،؟؟؟؟

علی عمران
12-25-2010, 06:46 PM
محنت کسی نے کی، پھل کسی کو ملا
بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

واہ بہت خوب عبدالرحمن سید بھائی...................

بےباک
12-25-2010, 07:20 PM
محنت کسی نے کی، پھل کسی کو ملا
بھول گئے ھم محنت، ان باغبانوں کی

بہت ہی خوبصورت ، شاندار

سقراط
12-25-2010, 11:41 PM
سید جی بالکل آپ کی شاعری ایک جگہ کر سکتا ہوں . مگر آئیندہ آپ ایسا کریں بلکہ آپ کوشش کریں ،،میری شاعری کے سیکشن میں ، آپ عنوان میں لکھیں عبدالرحمان سید کی شاعری اور ایک ہی پیج پر ساری شاعری لکھتے چلے جائیں جواب کا بٹن دبا کر اگر پھر بھی نہ ہوسکے تو مجھے بتائیں میں کردوں گا سجاوٹ کے ساتھ
شکریہ

عبدالرحمن سید
12-26-2010, 06:51 PM
سید جی بالکل آپ کی شاعری ایک جگہ کر سکتا ہوں . مگر آئیندہ آپ ایسا کریں بلکہ آپ کوشش کریں ،،میری شاعری کے سیکشن میں ، آپ عنوان میں لکھیں عبدالرحمان سید کی شاعری اور ایک ہی پیج پر ساری شاعری لکھتے چلے جائیں جواب کا بٹن دبا کر اگر پھر بھی نہ ہوسکے تو مجھے بتائیں میں کردوں گا سجاوٹ کے ساتھ
شکریہ


سقراط جی،!!!
بہت شکریہ
میں نے پیری شاعری میں اپنی شاعری کا عنوان کھول دیا ہے، اب بتائے آپ سجائیں گے کیسے،؟؟؟؟؟؟

خوش رہیں،!!!!