PDA

View Full Version : کیا آپ جانتے ہیں



ھارون رشید
12-26-2010, 09:06 PM
http://img72.imageshack.us/img72/8443/44tq9.png

ھارون رشید
12-26-2010, 09:07 PM
بچہ جب پیدا ہوتا ہے تو اس کے جسم میں 300 ہڈیاں ہوتی ہیں جو بلوغت کی عمر تک پہنچتے پہنچتے 206 رہ جاتی ہیں

کا کا سپاہی
12-26-2010, 09:27 PM
اچھا میں یہ سوچ رہا ہوں کی بچہ تو دانتوں کے بغیر پیدا ہوتا ہے
تو 32 ہڈیا ں بڑھنی چاہیں کم کیسے ہوتی ہیں

ھارون رشید
12-27-2010, 09:12 AM
http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/8991_10.gif

وی جے
03-15-2011, 10:41 AM
یس یس یہ چیز مزے کی ہے جتنا مرضی بڑا کاغز ہو وہ فولڈ نہین ہو گا بس 7 تک ہی رہتا ہے:breakpc::breakpc::breakpc::breakpc:

تانیہ
03-15-2011, 12:11 PM
تھینکس فار شیئرنگ

نورمحمد
03-21-2011, 02:25 PM
http://www.hamariweb.com/images/articles/articles/8991_10.gif


بہت اچھے . . . تجربہ کر کے دیکھ لیا بھائی ;););)

سقراط
05-14-2012, 03:41 PM
کیا آپ جانتے ہیں


http://www.vectordiary.com/isd_tutorials/008_diamond/diamond_illustration.gif


ایک ہیرا زمین پر اگلی سب سے زیادہ سخت معدنیات، کورنڈم جس سے یاقوت اور نیلم بنتے ہیں،سے 58 گُنا زیادہ سخت ہے۔یہ پندرہویں صدی کی بات ہے جب یہ پتہ چلا کہ ہیرے کو کاٹنے کا واحد طریقہ ،ہیرے کو دوسرے ہیرے کے ساتھ کاٹنا ہے۔ہیرے پھوٹک قسم کے ہوتےہیں. اگر ایک ہتھوڑے کے ساتھ زور سے ہیرے کو مارا جائے تو ہیرا یا تو زمین یا ہتھوڑے میں پیوست ہو جائے گا یا ، خود ٹکڑے ٹکڑے جائے گا۔

نگار
05-14-2012, 07:23 PM
اضافی معلومات پہنچانے پر آپکا بہت شکریہ

انجم رشید
05-25-2012, 12:45 PM
اتنی اچھی معلومات کا بہت شکریہ مزید معلومات کا انتظار رہے گا

سقراط
04-09-2013, 09:29 PM
کیا آپ جانتے ہیں؟


٭قرآن مجید میں 27انبیاءکرام علیہ السلام کے نام آئے ہیں۔

٭حضرت موسی علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 136بارآیاہے۔

٭حضرت ابراہیم علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 69بارآیاہے۔

٭حضرت نوح علیہ السلام کا نام قرآن مجید میں 43بارآیاہے۔

٭حضرت یوسف علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 27بارآیاہے۔

٭حضرت عیسی علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 25بارآیاہے۔

٭حضرت آدم علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 25بارآیاہے۔

٭حضرت داؤد علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 16بارآیاہے۔

٭حضرت زکریا علیہ السلام کانام قرآن مجید میں 7بارآیاہے۔

٭حضرت محمدصلی اﷲعلیہ وسلم کا نام قرآن مجید میں 4بار آیاہے۔

﴿ماخوذازاطلس القرآن﴾

نگار
04-10-2013, 12:12 AM
جزاک اللہ

عبادت
04-10-2013, 01:23 AM
جزاک اللہ

تانیہ
04-25-2013, 10:14 PM
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

pervaz khan
04-27-2013, 09:42 PM
جزاک اللہ